Sad News
ویژن سکول کے طالب علم نعت اللہ زخموں کی تاب نہ لاتے ھوئے وفات ھو گئے نماز جنازہ کل 3:00 بجے ادا کیا جائے گا کچھ دن پہلے سمانہ روڈ پر اکسیڈنٹ ھوا تھا جس میں دربند سے تعلق رکھنے والے واجدخان موقع پر وفات ھوئے تھے اور یہ لڑکا زخمی تھا جو آج وفات ھوا .
Comments
Post a Comment