لیموں کے پودے کے لئے نہ تو ذیادہ جگہ درکار. اور نہ ہی پیسہ. ایک گملہ بھی کافی ہے.

ہم گھروں میں بہت سے کام کر سکتے ہیں. ایسے چھوٹے چھوٹے کام جن میں پیسہ بھی ذیادہ نہیں لگتا. اور وقت بھی بس سرسری سا. لیکن وہ عمل اجتماعی طور پر تقدیر بدل سکتا ہے.
مثال کے طور پر اگر ہمارے ہر گھر میں اگر ایک لیموں کا پودا لگا لیا جائے. اور وہ لیموں صرف اپنے استعمال میں لائے جائیں... تو جو لوگ ہمارے لئے لیموں اگاتے ہیں... وہ تمام لیموں برآمدات بڑھانے میں مددگار ہوگا...اور لیموں کے پودے کے لئے نہ تو ذیادہ جگہ درکار. اور نہ ہی پیسہ. ایک گملہ بھی کافی ہے.
اسی طرح ٹماٹر اور مرچ کا پودا بھی بآسانی لگایا جا سکتا ہے.
اس سے اپ کے گھر کا خرچ بھی بچے گا. اور پاکستان بھی اس چیز سے فائدہ اٹھائے گا.
اسی طرح اگر ہم امپورٹد جواز کی بجائے لوکل فروٹ کا گھروں میں بنایا گیا یا فریش جوس پینے کو ترجیح دیں.
ہم دنوں میں ملک کی تقدیر بدل سکتے ہیں.

Comments

Popular posts from this blog

گوگل نے موبائل فون بھول جانے پر فوری آگاہ کرنے والی جیکٹ متعارف کرا دی