مسافر پریشان۔ وزیر ریلوے شیخ رشید صاحب کہاں ہیں آپ؟؟

کوہاٹ :
ٹرین کا انجن لنگر اسٹیشن کے قریب ایک بار پھر خراب۔ ٹرین 40 منٹ تک اسٹیشن پر رکی رہی۔ مسافر پریشان۔ وزیر ریلوے شیخ رشید صاحب کہاں ہیں آپ؟؟ ہم تو شام کو دوسری ٹرین کا مطالبہ کررہے تھے ادھر تو پہلی والی کی حالت پتلی ہوگئی۔
رپورٹ مہران اینڈ شالی خان۔

Comments

Popular posts from this blog

گوگل نے موبائل فون بھول جانے پر فوری آگاہ کرنے والی جیکٹ متعارف کرا دی

لیموں کے پودے کے لئے نہ تو ذیادہ جگہ درکار. اور نہ ہی پیسہ. ایک گملہ بھی کافی ہے.