یہ ھنگو سٹی کے پرانے گاوں ھے۔ ابھی تک یہاں گیس بھی نہیں ھے
ہنگو حیات آباد کندو کلی کا روڈ ہے ابهی تک اس کی تعمیراتی کام نہیں ہوئی اور یہاں کے لوگ صفائی خود کرتے ہے یہ کوئی دیہاتی علاقہ نہیں ہے۔ یہ سٹی ھے۔ یہ ھنگو سٹی کے پرانے گاوں ھے۔ ابھی تک یہاں گیس بھی نہیں ھے
۔
۔
Comments
Post a Comment