Posts

Showing posts from December, 2018

ایبٹ آباد میں تین سالہ بچی ریپ کے بعد قتل

Image
بچی کی ہلاکت خوف اور تکلیف کی وجہ سے ہوئی. ابتدائی میڈیکل رپورٹ  😥😥😥  تاریخ میں ان تہذیبوں کا انجام کیا ہوا ہے، جنہوں نے اپنی ہی ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کی کوشش نہیں کی. وہ کیسے ذلیل و رسواء ہو کر رہ گئیں. ہم لوگ کیا عجیب ظالم لوگ ہیں. #justiceforfaryal

نوازشریف بے قصور ہیں جلد رہا ہو جائیں گے،ن لیگ کے کارکنوں کو خوشخبری سنا دی گئی

Image
پاکستان  مسلم لیگ (ن)کے رہنما سابق وزیر  رانا ثناء اللہ  نے کہا ہے کہ ہمیں عدالتوں سے انصاف ملے گی ،ْ  نوازشریف بے قصور ہیں جلد رہا ہو جائینگے ،ْڈالر کی قیمتیں بڑھنے سے ایک دو دن میں سو ارب کس نے کمائے یہ بھی پی اے سی حساب لے گی ،ْ ہماری طرف سے نیب کو  دھمکی  والی کوئی بات نہیں ،ْ موجودہ صورتحال پر اپوزیشن کو مشترکہ لائحہ عمل طے کرنا چاہئے ۔ بدھ کو یہاں مریم اور نگزیب کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  رانا ثناء اللہ  نے کہاکہ پہلے دو دن سے حکومتی وزراء  میاں شہباز شریف  کے چیئرمین پی اے سی بننے پر اعتراض کر رہے ہیں۔انہوںنے کہاکہ جعلی مینڈیٹ کیلئے دھاندلی کا ماحول بنایا گیا ،ْاپوزیشن نے  شہباز شریف  کو مینڈیٹ دیا۔ رانا ثناء اللہ نے کہاکہ پی ٹی آئی کے اس ہائوس میں 156  ووٹ  ہیں ،ْمتحدہ اپوزیش کے بھی 156  ووٹ  ہیں ،ْتین چار  ووٹ  ان کو کیسے ملے سب جانتے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ چار ووٹوں کی اکثریت سے  وزیراعظم  کو سلیکٹ کیا گیا۔  رانا ثناء اللہ  نے کہا کہ پارلیمانی روایت کے مطابق  شہباز شریف  چیرمین پی اے سی بنے۔ رانا ثناء اللہ  نے کہاکہ  شہباز شریف  نے کہا کہ وہ گزشتہ حکو

یہ ھنگو سٹی کے پرانے گاوں ھے۔ ابھی تک یہاں گیس بھی نہیں ھے

Image
ہنگو حیات آباد کندو کلی کا روڈ ہے ابهی تک اس کی تعمیراتی کام نہیں ہوئی اور یہاں کے لوگ صفائی خود کرتے ہے یہ کوئی دیہاتی علاقہ نہیں ہے۔ یہ سٹی ھے۔ یہ ھنگو سٹی کے پرانے گاوں ھے۔  ابھی تک یہاں گیس بھی نہیں ھے ۔

City Blog News Wishes You All Merry Christmas

Image

سپریم کورٹ کے نوٹس پر ملک ریاض کا اہم ترین ٹوئیٹ

 بحریہ ٹاون کے مالک ملک ریاض کا کہنا ہے کہ مجھےاور زین کو زمین کی خریداری کے سلسلے میں طلب کیا گیا ہے ،کورٹ کے سامنے اپنی بے گناہی ثابت کروں گا..تفصیلات کے مطابق آج سپریم کورٹ لاہور رجسٹری مین جے آئیٹی کی رپورٹ پر بحث کی گئی.اس موقع پر سپریم کورٹ نے جعلی اکائونٹس کیس میں قائم مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی جانب سے رپورٹ میں بتائی گئی زرادری گروپ، اومنی گروپ اور بحریہ ٹائون گروپ کی جائیداد کی خریدو فروخت اور منتقلی پر پابندی عائد کردی جبکہ چیف جسٹس نے کہا ہے کہ اربوں روپے کے کھانچے ہیں معاف نہیں کریں گے،لگتا ہے اومنی گروپ کے مالکان کا غرورٹی کی رپورٹ پر بحث کی گئی.اس موقع پر سپریم کورٹ نے جعلی اکائونٹس کیس میں قائم مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی جانب سے رپورٹ میں بتائی گئی زرادری گروپ، اومنی گروپ اور بحریہ ٹائون گروپ کی جائیداد کی خریدو فروخت اور منتقلی پر پابندی عائد کردی جبکہ چیف جسٹس نے کہا ہے کہ اربوں روپے کے کھانچے ہیں معاف نہیں کریں گے،لگتا ہے اومنی گروپ کے مالکان کا غرورٹی کی رپورٹ پر بحث کی گئی.اس موقع پر سپریم کورٹ نے جعلی اکائونٹس کیس میں قائم مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی جانب سے رپورٹ میں بتائی گئ

Hangu News

Image
ھنگو کے لیے سوچئے

بحریہ ٹاون کے مالک ملک ریاض کی گرفتاری کا امکان

چیف جسٹس  میاں ثاقب نثار  نے پیر کے روز جعلی اکاونٹس کیس کی سماعت  کے دوران کہا کہ  ملک ریاض  عدالت میں پیش ہوں، اگر وہ نہ آئے تو انہیں پکڑوا سکتے ہیں،  بحریہ ٹائون  کے ملازمین کو تنخواہیں ادا نہیں کی جا رہیں،  بجلی  کے بل ادا نہیں کیے جا رہے، کیا ہمیں سمجھ نہیں آتی۔ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز  چیف جسٹس پاکستان  جسٹس  میاں ثاقب نثار  کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے  سپریم کورٹ  لاہور رجسٹری میں جعلی بینک اکائونٹس کیس کی سماعت  کی ۔ اس موقع پر مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے احسان صادق نے رپورٹ پیش کی ۔سماعت  کے آغاز پر  عدالت  نے کمرے میں پروجیکٹر لگانے کا حکم دیا اور ریمارکس دئیے کہ جے آئی ٹی کی سمری اوپن  عدالت  میں پروجیکٹر پر چلائی جائے گی اس دوران  عدالت  نے سابق صدر آصف علی  زرداری،  بحریہ ٹائون کے چیئرمین ملک  ریاض  اور زین ملک کو نوٹس جاری کردئیے۔ سماعت  کے دوران وفاقی تحقیقاتی ادارے کی جانب سے تمام افراد کا نام  ایگزٹ کنٹرول لسٹ  میں شامل کرنے کی استدعا کی گئی۔جس پر چیف جسٹس  نے ریمارکس دئیے کہ آپ  وزارت داخلہ  کو درخواست دیں ای سی ایل سے

Breaking News

Image
الحمد للہ ۔ نواز شریف اک واری فیر

Peshawar News

Image
وفاقی حکومت کا خیبر پختون خواہ کو شاندار تحفہ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے پشاور تا کراچی رحمان بابا ایکسریس ٹرین کا افتتاح کردیا۔۔۔

Kohat News

Image
او ٹی ایس روڈ کوہاٹ بوانے چوک بائی پاس روڈ  پر ٹرک نے رکشے اور موٹر سائیکل والے کو روند ڈالا ایکسیڈنٹ کا شدید زخمی  موٹر سائیکل سوار جنگل خیل کا رہائشی نظراف الدین جان کی بازی ہار گیا ۔

جی یوزرز آپ کی کیا رائے ہے؟

Image

Sad News

Image
ویژن  سکول  کے  طالب  علم  نعت  اللہ  زخموں  کی  تاب  نہ  لاتے  ھوئے  وفات  ھو  گئے  نماز  جنازہ  کل  3:00 بجے ادا کیا  جائے  گا   کچھ  دن  پہلے  سمانہ  روڈ  پر  اکسیڈنٹ  ھوا تھا جس میں  دربند سے تعلق  رکھنے  والے  واجدخان موقع  پر  وفات ھوئے تھے اور یہ لڑکا زخمی  تھا جو آج وفات ھوا .

History has been made today. The lavish PM House becomes Islamabad National University.

Image

City News Blog

Image
قاضی پمپ خوشحال ایجوکیشن اکیڈمی کے قریب سوزکی اور موٹر سایئکل کے درمیان‌ تصادم۔ موٹرسائیکل سوار سلیم خان جانبحق اور ایک شدید زخمی پشاور هسپتال منتقل۔

Greatest leader

Image

Ali Tareen gets the sixth PSL Team (Multan)

Image

Phone Holder for Cars Steering Wheel ATCPH01 Red

Image
KEY FEATURES Easy Installation: Don'T Need Any Tools Safe, No Security Risk: Steering Wheel Can Still Be Moved Freely Perfectly Fits for 5.5" Mobile Phones This phone holder for cars steering wheel comes with an adjustable clip and its maximum opening is approximately 75 80mm. It perfectly fits for 5.5" mobile phones with elastic fixation design. It has an easy installation which does not require any tools. Steering wheel can still be moved freely. The holder is embedded with soft silicone pad which protects your phone from scratch! Rs.300 Contact 03437771771,03644600064,03344208886

Safeguard Honey Liquid Hand Wash Soap 225ml

Image

درہ میں بننے والے مقامی اسلحے کو عالمی سطح پر فروخت کرنے کے لیے پیش کیا جائے گا

Image
حکومت نے درہ آدم خیل میں بننے والے اسلحے کو عالمی سطح پر متعارف کروانے کا فیصلہ کرلیا ہے،درہ آدم خیل میں بننے والے اسلحہ کو بین الاقوامی منڈیوں تک لے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے.تفصیلات کے مطابق درہ آدم خیل میں اسلحے کی چھوٹی چھوٹی مقامی فیکٹریاں موجودہیں جو مقامی افراد کی مدد سے اسلحے کی تیاری میں کام آتی ہیں.ان چھوٹے یونٹس پر تیار ہونے والا اسلحہ کسی صورت بھی کسی بڑی فیکٹری میں بننے والے اسلحے سے کم نہیں ہوتا.یہی وجہ ہے کہ حکومت نے اس اسلحے کی فروخت سے بھی زر مبادلہ حاصل کرنے کا منصوبہ بنا لیا ہے.اس مقصد کے لیے درہ آدم خیل میں بننے والے اسلحے کو بین الاقومی سطح پر متعارف کروایا جائےگا اور اسے بین الاقوامی منڈیوں تک رسائی دی جائے گی.وزیرِ مملکت شہریار آفریدی نے سینیٹ کے اجلاس میں اسلحے سے متعلق ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ حکومت درّہ آدم خیل کا اسلحہ عالمی مارکیٹ میں متعارف کرا رہی ہے. وزیرِ مملکت نے اجلاس میں بتایا کہ پاکستان کا مقامی سطح پر تیار شدہ اسلحہ امریکا اور دیگر ممالک میں جا رہا ہے. حکومت نے ممنوعہبور کے اسلحہ لائسنس سے متعلق صوبوں سے بھی تجاویز مانگ لی ہیں، وزیرِ مملکت

مشکل ترین سفر

Image
 مشکل ترین سفر سردیوں کی راتوں میں بستر  باتروم تک جانا 🛁🛁😀😁😂😂😂😂
Image
وزیراعلی خیبر پختونخواہ جناب محمود خان صاحب کا دورہ ہنگو، تعمیراتی کام تفصیلی جائزہ لیاگیا اور جلد مکمل ہونے کی یقین دہانی بھی کرائی گئی۔ایم پی اے ہنگو جناب شاہ فیصل،سئنیر نائب صدر جنوبی اضلاع جناب یوسف خان ، آئی جی کے پی صلاح الدین محسود، اپوزیشن لیڈر ٹل عمر بنگش بھی وزیراعلی کے ہمراہ تھے