ایبٹ آباد میں تین سالہ بچی ریپ کے بعد قتل

بچی کی ہلاکت خوف اور تکلیف کی وجہ سے ہوئی. ابتدائی میڈیکل رپورٹ  😥😥😥
 تاریخ میں ان تہذیبوں کا انجام کیا ہوا ہے، جنہوں نے اپنی ہی ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کی کوشش نہیں کی. وہ کیسے ذلیل و رسواء ہو کر رہ گئیں.
ہم لوگ کیا عجیب ظالم لوگ ہیں.
#justiceforfaryal

Comments

Popular posts from this blog

گوگل نے موبائل فون بھول جانے پر فوری آگاہ کرنے والی جیکٹ متعارف کرا دی

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کونیب اسلام آباد نے13دسمبر کو طلب کیا گیا ہے،