جرمنی میں اسلامی کانفرنس کے دوران سور کا گوشت کھانے کیلئے کس نے پیش کیا؟ سخت نظریات کے حامل رہنما کا نام سامنے آ گیا

مسلمانوں کے انضمام اور مختلف مذاہب کے لیے احترام اور برداشت کے حوالے دو مختلف انداز سے پیش کر رہے ہیں. انتہائی دائیں بازو کے گروہ اس کانفرنس میں یہ ڈش رکھنے کا دفاع کر رہے ہیں.دوسری جانب ناقدین کا کہناتھا کہ اس کانفرنس کے موقع پر دانستہ طور پر ایسی خوراک کو شامل کرنا، اشتعال انگیزی کی کوشش تھی کیوں کہ وزیر داخلہ ہوسٹ زیہوفر سخت نظریات
کے حامل ہیں.https://shrinkearn.com/Cith

Comments

Popular posts from this blog

لیموں کے پودے کے لئے نہ تو ذیادہ جگہ درکار. اور نہ ہی پیسہ. ایک گملہ بھی کافی ہے.

گوگل نے موبائل فون بھول جانے پر فوری آگاہ کرنے والی جیکٹ متعارف کرا دی

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کونیب اسلام آباد نے13دسمبر کو طلب کیا گیا ہے،