صحت سہولت کارڈ

کوہاٹ میں ایک بار پھر صحت کارڈ کا سلسلہ شروع ہونے جارہا ہے۔کوہاٹ کی عوام کے لٸے بہت جلد صحت کارڈ فراہم کرنے کے لٸے 15 دسمبر ہفتے کے دن کوہاٹ ڈسٹرکٹ کونسل ہال میں پروگرام کا باقاعدہ آغاز کیا جاٸے گا۔
صحت کارڈ سے 5 لاکھ تک کا علاج مفت کروایا جاسکے گا۔پی ٹی آٸی حکومت تندروست اور محفوظ پاکستان بنانے کے لٸے بھرپور محنت کررہے ہیں۔
کوہاٹ کے تمام شہری جن کو صحت سہولت کارڈ نہی ملے ان کو صحت سہولت کارڈ ملینگے اور غریب عوام کو صحت کے حوالے  سے درپیش مسائل کا سد باب ہوگا ۔انشاءاللہ
(07/12/2018)

Comments

Popular posts from this blog

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کونیب اسلام آباد نے13دسمبر کو طلب کیا گیا ہے،

نیب کی طلبی۔۔ بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے کون پیش ہو گا؟ پیپلز پارٹی نے فیصلہ سنا دیا