میں تیری بیٹی نہ ہوتی کاش 😢

کاش
میں تیری بیٹی نہ ہوتی 😢
جہانیاں میں اپنے شوھر اور باپ کے قتل کی پیروری کرنے پر پیشی پر آنے والی ماں بیٹی کو مخالفین نے بےدردی سے عدالت کے باہر قتل کردیا إ

بااثر ملزمان فرار ۔ پولیس خاموش ۔ اندھا قانون
چیف جسٹس کو ازخود نوٹس لیکر ان کو انصاف فراہم کرنا چاہیے

مرحوم ماں اور بیٹی کو انصاف دلانے کیلئے
پوسٹ شیئر کریں تاکہ اعلی عدلیہ اور حکومت فورا کاروائی کا حکم دیں۔

Comments

Popular posts from this blog

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کونیب اسلام آباد نے13دسمبر کو طلب کیا گیا ہے،

نیب کی طلبی۔۔ بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے کون پیش ہو گا؟ پیپلز پارٹی نے فیصلہ سنا دیا