ایبٹ آباد میں تین سالہ بچی ریپ کے بعد قتل
بچی کی ہلاکت خوف اور تکلیف کی وجہ سے ہوئی. ابتدائی میڈیکل رپورٹ 😥😥😥 تاریخ میں ان تہذیبوں کا انجام کیا ہوا ہے، جنہوں نے اپنی ہی ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کی کوشش نہیں کی. وہ کیسے ذلیل و رسواء ہو کر رہ گئیں. ہم لوگ کیا عجیب ظالم لوگ ہیں. #justiceforfaryal