کوہاٹ: انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثہ کوہاٹ: مسافر کوچ بریک فیل ہونے کے باعث ٹنل ٹول پلازہ کے قریب الٹ گئ کوہاٹ: حادثے میں آٹھ مسافر زخمی کوہاٹ: کوچ پشاور سے بنوں جارہی تھی کوہاٹ: زخمیوں کو ڈی ایچ کیو کے ڈی اے ہسپتال منتقل کردیا گیا













Comments

Popular posts from this blog

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کونیب اسلام آباد نے13دسمبر کو طلب کیا گیا ہے،

گوگل نے موبائل فون بھول جانے پر فوری آگاہ کرنے والی جیکٹ متعارف کرا دی